پنجگور، کنویں میں زہریلی گیس بھر جانے سے پانچ افراد جاں بحق

پنجگور ( نامہ نگار ) پنجگور کے علاقے سراوان خدابادان میں ایک کنویں میں زہریلی گیس بھر جانے سے پانچ افراد جاں بحق ریسکیو ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے سراوان خدابادان میں ایک کنویں میں صفائی کے دوران زہریلی گیس بھر جانے سے ایک دوسرے کو نکالنے کی کوشش میں پانچ افراد جن میں نصیر عوف پٹھان وزیر احمد عتیق اورنوراللہ جانبحق ہوگئے جبکہ ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے پانچ افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جاتا ہے جب ایک ساتھ پانچ افراد کے جانبحق ہونے کی اطلاع پہنچا تو علاقے میں کہرام مچ گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں