فرانس، پاکستانی خاندان کے3 افراد کورونا سے جاں بحق

پیرس:فرانس میں مقیم پاکستانی نڑاد فیملی کے 3 افراد کوروناوائرس سے جاں بحق ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فوت ہونے والا ریاض گجرات سے تعلق رکھتا تھا جبکہ تین ہفتے قبل ریاض کی اہلیہ اور بدھ کی رات بیٹی بھی فوت ہوگئی تھی۔ریاض کی ایک بیٹی ہسپتال میں زیر علاج ہے جبکہ اس کی بہو کورونا سے صحت یاب ہوگئی ہے۔
Load/Hide Comments


