نپولین بونا پارٹ کا ہیٹ 20 لاکھ 11 ہزار ڈالر میں نیلام

پیرس(این این آئی )فرانس کے شہنشاہ نپولین بونا پارٹ کا ایک تاریخ ہیٹ ریکارڈ 20 لاکھ 11 ہزار ڈالر ( پاکستانی کرنسی میں 57 کروڑ روپے سے زائد) قیمت میں نیلام ہوا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہیٹ نیلام کرنے والے شخص بقیہ نمبر21صفحہ7پر
کا دعویٰ ہے کہ نپولین کے ایسے 120 ہیٹ تھے ۔اس سیاہ ہائیکورن ہیٹ پر فرانسیسی پرچم کے رنگوں والا نیلا، سفید اور سرخ تمغہ بھی چسپاں ہے ۔اس سے پہلے یہ ٹوپی فرانسیسی تاجر ڑاں لوئس نوزیز کی ملکیت تھی جن کا گزشتہ برس انتقال ہو گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں