قلات، گاڑی اُلٹنے سے دو افراد جاں بحق دو زخمی
قلات؛ بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقیرودینجو کے قریب تیز رفتاری کے باعث الٹو کارالٹ گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قلات کے علاقے رودینجو میں تیز رفتار کار الٹنے سے 2 افراد وحیداحمداور احمد علی جاں بحق جبکہ دیگر 2 افرادشبیراحمداوربلال احمد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔لیویز نے جاں بحق اور زخمی ہونے والیافراد کو سول ہسپتال قلات منتقل کر دیا ہیجہاں انہیں طبی امداد دینے کے بعد فوری طور پر کوئٹہ ریفرکردیا گیا۔ حادثہ میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کا تعلق سوراب سے بتایا جا رہا ہے۔
Load/Hide Comments


