اگر ملک کی حالات کو بہتر بنانا ہے تو فیڈریشن کے تمام اکائیوں کے حقوق کو تسلیم کرنا ہوگا، نواب اسلم رئیسانی

مستونگ(این این آئی) چیف آف سراوان و رکن صوبائی اسمبلی نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا کہ پاکستان ایک کثیرالقومی اکائیوں کا مجموعہ ہے ..مزید پڑھیں