پاکستانی کمپنیوں پر امریکہ کی پابندیاں بلاجواز، جوہری پروگرام 24 کروڑ عوام کا ہے، جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، شہباز شریف

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)منگل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان ایسا قطعی کوئی ارادہ ..مزید پڑھیں