سردار اشرف کاکڑ کی موت انتظامیہ کے منہ پر طمانچہ ہے، پشتونوں کے حقوق کی جدوجہد جاری رکھیں گے، نصر اللہ زیرے

لورالائی (انتخاب نیوز) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹری ایم پی اے نصر اللہ زیرے اور صوبائی اطلاعات خوشحال خان کاکڑ نے سردار اشرف ..مزید پڑھیں