ڈیرہ اللہ یار، ٹائیفائیڈ، کھانسی، نزلہ، زکام اور سانس کی بیماریوں میں اضافہ، ہسپتالوں میں مریضوں کا رش

جعفرآباد (انتخاب نیوز) سیلاب زدہ ڈیرہ اللہ یار میں ملیریا وبا ایک بار پھر شدت اختیار کرنے لگی، موسم بدلتے ہی ٹائیفائیڈ، کھانسی، نزلہ، زکام ..مزید پڑھیں