پاکستان میں پنجابی 4کروڑ 89 لاکھ ،پشتو 4 کروڑ 36لاکھ ،بلوچی81 لاکھ 17ہزار، 27 لاکھ 78ہزار آبادی کی مادری زبان براہوی ہے، اداہ شماریات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ادارہ شماریات نے پاکستان میں بولی جانے والی مادری زبانوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں،8 کروڑ 89 لاکھ افراد کی مادری زبان ..مزید پڑھیں