مزدور دشمن وفاقی بجٹ مسترد کرتے ہیں، 22جون کو بلوچستان بھر میں احتجاج اور ریلیوں کا سلسلہ شروع کریں گے،بلوچستان لیبر فیڈریشن

کوئٹہ :بلوچستان لیبر فیڈریشن نے وفاقی بجٹ مسترد کرتے ہوئے بلوچستان حکومت سے صوبائی بجٹ میں مزدوروں اور ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ ..مزید پڑھیں