کینیڈا بھارت سے اپنے سفارتکار نہیں نکالے گا،وزارتِ خارجہ
کینیڈا بھارت سے اپنے سفارتکار نہیں نکالے گا، کینیڈین وزارتِ خارجہ نئی دہلی نے مبینہ طور پر کینیڈا کو اپنے 40 سفارت کار واپس بلانے کے لیے کہا تھا۔ ’’ہماری دونوں حکومتوں کے درمیان تناؤ ہے اور اب پہلے سے زیادہ ضروری ہے کہ سفارت کار وہاں موجودرہیں‘‘ کینیڈین وزیر خارجہ میلنی جولی واضع رہے کہ بھارتی حکومت نے بھارت میں مقین41 کینیڈئنز کو ملک چوٹنے کا کہا ہے
Load/Hide Comments


