کراچی، ”را“ کے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر چھاپہ، اسلحہ اور حساس نقشے برآمد
کراچیِبھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر کارروائی کے دوران بھاری اسلحہ برآمد، اہم تنصیبات کی تصاویر، حساس نقشے اور چیک بکس بھی ملیں۔سکیورٹی اداروں نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر کراچی یونیورسٹی کے ایک دفتر پر چھاپہ مارا جہاں سے ایک مشین گن، 2 پستول، بڑی مقدار میں گولیاں، کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ برآمد ہوئے
Load/Hide Comments