کرونا:انڈونیشیا نے 18 ہزار قیدی رہا کر دیے
جکارتہ:کرونا کے پیشِ نظر انڈونیشیا حکام نے 18ہزار قیدی رہا کر دیے، یہ اقدام کروناکی روک تھام کیلئے کیا گیا ہے۔ اعلی حکام نے یہ بھی کہاہے کہ ہم 30ہزار تک قیدی کریں گے لیکن ممکن ہے کہ اس سے زیادہ بھی کریں۔ واضح رہے کہ انڈونیشیا میں جرائم کے سخت ترین قوانین ہے اور ان کے قیدخانہ پہلے سے بھرے ہوئے ہیں۔اس کے علاوہ دیگر کئی ممالک بھی اس طرح کے اقدام اٹھا چکے ہیں۔
Load/Hide Comments