فلپائن: لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والے کو گولی مارنے کا حکم
فلپائن کے وزیر اعظم نے ٹی وی پر قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ جس نے بھی حکومت کی جانب سے لگائی گئی لاک ڈاون کی خلاف ورزی کی اسے گولی مار دی جاہیگی، وزیر اعظم نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے گھروں میں رہیں، گزشتہ روز ہی فلپائن میں کئی افراد نے خوردونوش کی غیرموجودگی کے خلاف مظاہرہ کیا تھا جس کے بعد فلپائن کے وزیر اعظم کی جانب سے یہ ا حکامات جاری ہوئے ہیں، فلپائن میں 96 افراد ابھی تک ہلاک جبکہ 2000سے زائد کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے۔
Load/Hide Comments