خضدار ، زمین کے تنازع پر دوگروہوں کے درمیان فاٸرنگ، ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی
خضدار (نماٸندہ خصوصی) خضدار کے نواحی علاقہ پھیشک میں زمین کے تنازع پر چنال قبیلہ کے دوگروپ کے درمیان فاٸرنگ کا تبادلہ عبدالغنی ولد گامڑخان چنال جانبحق جبکہ ثنااللہ اور حبیب اللہ ولد محمد عالم چنال زخمی ہوگٸے اطلاع ملتے ہی لیویز جاٸے وقوع پہنچ کر علاقہ کو گھیرے میں لے لی
Load/Hide Comments