وٹس ایپ کی پیغام رسانی محدود کرنے کا فیصلہ
فیس بک انتظامیہ نے وٹس ایپ کے سسٹم میں ترمیم کرتے ہوئے وٹس ایپ کے شئیرنگ انتخاب میں تبدیلی کردی ہے، اب وٹس ایپ صارفین ایک سے زائد لوگوں کو میسیج شئیر نہیں کر سکیں گے۔ یہ تبدیلی کرونا وائرس کے پیش نظر لیا گیا ہے، ڈبلیو ایچ او کی طرف سے برہمی کا اظہار کیا گیا تھا کہ وٹساپ کی وجہ سے غلط خبروں کی ترسیل ہو رہی ہے جس سے عام لوگوں میں خوف پھیل رہا ہے۔
Load/Hide Comments