کرونا:مصرمیں رمضان کے تمام اجتماعات پر پابندی عائد
قاہرہ:مصر کی جانب سے کرونا وائرس کے پیش نظر اہم فیصلہ لیا گیا ہے۔مصری حکام کی جانب سے کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے رمضان کے تمام اجتماعات پر پاندی عائد کی گئی ہے۔ مصر ی حکام کی جانب سے یہ فیصلہ اس لیے لیا گیا ہے تاکہ وہ کرونا وائر س کو مزید پھیلنے سے روک سکیں۔پاپندی کے بعد روزہ دار اپنے گھروں میں ہی روز ہ افطار کرینگے اور گھر میں ہی نماز تراویح ادا کرینگے۔
Load/Hide Comments