بلوچستان میں کرونا وائرس کے مزید 4کیسز، مجموعی تعداد 210ہو گئی، حکومتی ترجمان
حکومتی ترجمان لیاقت شاہوانی نے کرونا کے مزید چار نئے کیسز کی تصدیق کر دی ہے، حکومتی ترجمان کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 210 ہوگئی، مذید 4 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ کورونا سے متاثرہ مقامی افراد کی تعداد 69 ہوگئی ہے جبکہ صحتیاب افراد کی تعداد بتاتے ہوئے لیاقت شاہوانی کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں ابتک 76 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔
Load/Hide Comments