بلوچستان،مقامی آبادی کورونا سے متاثرہونے لگی،مجموعی تعداد228 ہوگئی
کوئٹہ،بلوچستان،مقامی آبادی کورونا سے متاثرہونے لگی،مجموعی تعداد228 ہوگئی، آج 118 ٹیسٹ رپورٹس موصول ہونے جن میں 8 مثبت اور 110 منفی نتائج سامنے آئے ۔مذید 8 مقامی افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق کیساتھ مقامی سطح پر کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 80 ہوگئی۔بلوچستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 228 ہوگئی۔بلوچستان میں ابتک 95 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں ۔
Load/Hide Comments