پنجگور: دو افراد گولی لگنے سے زخمی

پنجگور(نمائندہ انتخاب) پنجگور میں دو مختلف واقعات میں گولی لگنے سے دو افراد زخمی ہوگئے ہیں پولیس حکام کے مطابق وقار کو وشبود میں گولی لگی جنہیں اسپتال لایا گیا تاہم حالت خطرے سے باہر ہے واقعہ کی تفتیش کی جارہی ہے جبکہ ایک اور واقعہ میں پروم کپ ایریا میں (کیا) نامی شخص بھی گولی لگنے سے زخمی ہوگیا ہے، لیویز نے واقعہ سے متعلق چھان بین شروع کردیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں