کوئٹہ، پرچم فروخت کرنے والے سٹال پر دستی بم حملہ

کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد سرپل کے قریب پرچم فروخت کرنیوالے ریڑھی پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ تین افراد زخمی ، زخمی ہونے والے دو نوجوانو ں سمیت 3 افراد زخمی کو بی ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، مزید کارروائی شروع کردی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں