استعفے کی خبروں میں صداقت نہیں ، جام کمال

کوئٹہ (انتخاب نیوز) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے رابطے کے سماجی سائٹ ٹوئٹر میں ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ افواہیں چلرہی ہیں کہ میں اپنے منصب سے استیعفا دیدیا ہے اس پروپگنڈے کے پیچے چند سازشی عناسر ملوس ہیں نہ افوا مکمل طور پر جھوٹی اور منگھڑت ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں