کوئٹہ، نواں کلی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ (انتخاب نیوز)نواں کلی کے علاقے ٹیچر کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کراچی سے آنے والا مہما ن رشتہ دار شخص جاں بحق ہوگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں