ڈیرہ بگٹی , فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق دوسرازخمی
کوئٹہ:ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرازخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو ڈیرہ بگٹی کی سب تحصیل پیرکوہ میں نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے ایک شخص علی بخش کو ہلاک جبکہ دوسرے شخص کو زخمی کردیا اور مقع سے فرار ہوگئے۔ لیویس نے نعش اورزخمی کو ہسپتال پہنچادیا اورمزید کارروائی شروع کردی۔
Load/Hide Comments


