سردار یارمحمد رند سے جام کمال خان کی قیادت میں بی اے پی کے وفد کی ملاقات ،بلوچستان کے سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
کوئٹہ:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن بلوچستان اسمبلی سردار یارمحمد رند سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد نے ملاقات کی ۔وفد میں سردار سرفراز احمد ڈومکی،میر سلیم کھوسہ، میر ظہور بلیدی،میر عارف حسنی،ایم این اے احسان ریکی ،نوابزادہ میر زرین خان مگسی، سینیٹر انوار الحق کاکڑ ،سینیٹر دنیش کمار ،میر رامین حسنی ،میر حبیب حسنی ،سردار نور احمد بنگلزئی،آغا شکیل درانی،ایڈوکیٹ امیر محمد ترین ،ملک شہریار خان شامل تھے۔ ملاقات کے دوران ملک اور خاص کر بلوچستان کی سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Load/Hide Comments


