بلاول بھٹو زر داری کا اختر مینگل کو ٹیلیفون ، خیریت دریافت کی

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کو ٹیلی فون کر کے ان کی صحت سے متعلق خیریت دریافت کی۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سردار اختر مینگل سے اے پی سی میں بی این پی کا وفد بھیجنے کے فیصلے پر اظہار تشکر کیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں