جماعت کے زمہ دار فورا پی ڈی ایم اے اور این ڈی ایم اے حکام سے رابطہ کریں،مولانا فضل الرحمن
اسلام آباد:جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے صوبائی زمہ داران کے نام اہم پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی زمہ داران فورا پی ڈی ایم اے اور این ڈی ایم اے حکام سے رابطہ کریں اس سلسلے میں صوبائی زمہ داران پی ڈی ایم اے اور این ڈی ایم اے حکام کے ساتھ مشاورت کریں اور رضاء کاروں کی لسٹ انہیں فراہم کرئیں جمعہ کے روز جاری بیان میں ان کا کہنا تھاکہ چاروں صوبوں بشمول آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان پی ڈی ایم اے اور این ڈی ایم اے حکام کو رضاء کاروں کی فہرست فراہم کرئیں،مشکل کی اس گھڑی میں جییوائی کا ہر کارکن انتظامیہ اور اداروں کے ساتھ ہے۔
Load/Hide Comments