کریمہ بلوچ کی میت کے ساتھ سلوک،کیا زخموں پر نمک پاشی شورش سے نمٹنے کی حکمت عملی ہے؟ محسن داوڑ

کراچی:پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما و رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دیکھنا حیران کن ہے کہ کریمہ بلوچ کی میت کے ساتھ کس طرح سلوک کیا جارہا ہے۔ یہ سمجھنا مشکل نہیں ہے کہ اس سے تفریق اور علیحدگی کو کس طرح گہرا کیا جائے گا۔ کیا بلوچوں کے زخموں پر نمک پاشی کرنا بلوچ شورش سے نمٹنے کی حکمت عملی ہے؟

اپنا تبصرہ بھیجیں