کورونا کے باعث جاں بحق افراد کو غسل اور جنازہ ادا کیا جاسکتا ہے، فیصل ایدھی
کراچی:فلاحی ادارہ ایدھی کے سربراہ فیصل ایدھی نے نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ اموات کی تعداد بتانا قبل ازوقت ہے لوگ خوفزدہ ہیں کرونا وائرس کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کو غسل اور نماز جنازہ ادا نہیں کیا جاسکتا ہے لیکن جدید تحقیق کے بعدہم اپنے سردخانوں میں میت کو رکھ سکتے،میت کے غسل کا انتظام اور نماز جنازہ ادا کیا جاسکتا ہے حکومت اور لوگوں کو چاہیے کہ وہ حقائق نہ چھپائیں
Load/Hide Comments