نصیر آباد:انتظامیہ اور پولیس کے دفاتراور پولیس اسٹیشن سینیٹائزرسے محروم
ڈیرہ مراد جمالی،کرونا وائرس کے حفاظتی اقدام کی مہم چلانے والے نصیرآباد انتظامیہ اور پولیس کے دفاتر پولیس اسٹیشن سینیٹائزرسے محروم جن کمشنر نصیرآباد ڈویژن ڈپٹی کمشنر نصیرآباد ڈی آئی جی نصیرآباد ایس ایس پی نصیرآباد ڈی ایچ او نصیرآباد سول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی ٹراما سینٹر پی پی ایچ آئی میونسپل کمیٹی لوکل گورنمنٹ نجی بنکیں سمیت پولیس اسٹیشنوں میں کسی قسم کے کوئی سینیٹائزرہاتھ دھونے کے کئے صابن تک موجود نہیں ہے جس سے نصیرآباد انتظامیہ کی جناب سے چلائی جانے والی کرونا مہم کے شعور آگاہی مہم کی قلعی کھل گئی ہے سیاسی سماجی حلقے حیران ہو گئے ہیں اگر انتظامیہ کا حفاظتی اقدام یہی ہے تو عام شہری کیا حفاظتی اقدام کرتے گا
Load/Hide Comments