کوئٹہ، شیخ ماندہ گرڈ میں آتشزدگی،132کے وی گرڈ کی مرمت و بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے،ترجمان کیسکو

کوئٹہ(انتخاب نیوز)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے ترجمان نے کہاہے کہ آتشزدگی سے متاثرہ 132کے وی شیخ ماندہ گرڈاسٹیشن کے اِن کمنگ اورپینلز کی مرمت وبحالی کاکام ..مزید پڑھیں