بلوچستان میں جانوروں کی برآمد کے سلسلے میں 250 ملین روپے کی لاگت سے تفتان، ژوب، قلعہ عبداللہ اور گوادر میں قرنطینہ سینٹر قائم کئے جارہے ہیں،وزیر خزانہ بلوچستان

کوئٹہ:صوبائی وزیر خزانہ میرظہوراحمد بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جانوروں کی برآمد کے سلسلے میں 250 ملین روپے کی لاگت سے تفتان، ژوب، ..مزید پڑھیں