خالی آسامیوں پر بلوچستان کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کاپہلاحق ہے، نان لوکلز کی بھرتیاں منسوخ کی جائے،بی این پی عوامی

خضدار(بیورورپورٹ) بلوچستان نیشنل پارٹی(عوامی ) خضدارکے ضلعی ترجمان نے صوبے میں حالیہ خالی آسامیوں پر بلوچستان کے بے روزگار نوجوانوں کے بجائے دوسرے صوبوں کے ..مزید پڑھیں