پچیس سال سے بند خضدار ایئر پورٹ کو فعال کر کے مشکلات کا ازالہ کیا جائے،عوامی حلقے

خضدار(انتخاب نیوز)خضدار ائیرپورٹ کو بند ہوئے پچیس سال سے زائد کا عرصہ مکمل تفصیلات کے مطابق خضدار ائیرپورٹ کو سابق فوجی جنرل مشرف کے دور اقتدار میں حکومت نے 1997 میں سیکیورٹی رسک قرار دیکر عارضی طور پر ہوائی سفر کیلئے معطل کیا گیا تھا جسے پچیس سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود تائم ہوائی سفر کیلئے بحال نہیں کیا گیا ہے 2017 کے مردم شماری کے مطابق خضدار کی ابادی دس لاکھ سے زائد ہے اس کے علاوہ قلات ڈویژن کے ہیڈکوارٹر ہونے کے وجہ سے خضدار کو قلات ڈویژن کے مرکز کا حثیت حاصل ہے خضدار ائیرپورٹ کلات ڈیویژن کا واحد ائیرپورٹ ہے لیکن ہوائی سفر کے سہولیات کیلئے معطل ہے عوامی حلقوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ خضدار ائیرپورٹ کو بحال کرکے عوام کے پریشانیوں کا ازالہ کیا جائے

اپنا تبصرہ بھیجیں