پنجگور ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
پنجگور ( نامہ نگار ,) پنجگورکے پہاڑی علاقے جلالی ہاک پکنک پوائنٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ذرائع کے جلالی ہاک کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے صغیر احمد ولد حاجی دلمراد جاں بحق جبکہ کریم جاں نامی شخص زخمی ہوگیا صغیر احمد حاجی مقبول احمد بادینی کے بھائی اور نیشنل پارٹی کے سابق ایم پی حاجی اسلام بلوچ کا قریبی رشتہ دار ہیں جنہیں سول ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا ہے
Load/Hide Comments


