سابق ڈی جی پی ڈی ایم اے بلوچستان محمد اسلم ترین بازیاب
کراچی(انتخاب نیوز)سابق ڈی جی پی ڈی ایم اے بلوچستان محمد اسلم ترین کو سیکیورٹی ایجنسیز نے تھر سندھ سے بازیاب کرالیا،محمد اسلم ترین کو کراچی میں نماز پڑھنے کیلئے جاتے ہوئے اغوا کیا گیا تھا بعد ازاں ان کے غوا کی ایف آئی آر انکے بیٹے نے درج کروائی تھی، آج سیکورٹی ایجنسیز کو خفیہ اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے محمد اسلم ترین کو بازیاب کرالیا ،
Load/Hide Comments


