وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات،پاک فوج میں تقرر وتبادلوں پر اعتماد میں لیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے ملاقات طویل کی۔ ملاقات میں پاک فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں ملکی داخلی و خارجی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف نے نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی، کور کمانڈر کانفر نس اور د یگر معاملات سے متعلق وزیراعظم کو بریف کیا۔آرمی چیف نے پاک فوج میں تقرر وتبادلوں اور نئے ڈی جی آئی ایس پی آر پر تفصیلی بریفنگ دی

اپنا تبصرہ بھیجیں