کورونا، بلوچستان میں امیونائزیشن کمیٹی قائم

کوئٹہ:بلوچستان میں بھی صوبائی امیونائزیشن کمیٹی قائم کردی گئی کورونا کے صحتیاب مریضوں کے بلڈ پلازما کیلئے صوبائی امیونائزیشن کمیٹی کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا بولان میڈیکل یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر نعیم شیخ کمیٹی کے سربراہ ہوں گے 5 رکنی کمیٹی صحتیاب ہونے والے مریضوں کے بلڈ پلازما کے استعمال کے حوالے سے کام کرے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں