سپیس ایکس نے ناسا کیلئے 4 خلابازوں کو خلا میں بھیج دیا
واشنگٹن:امریکہ کی نجی خلائی کمپنی سپیس ایکس نے بدھ کے روز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس)کیلئے پرواز میں ناسا کے 4 مزید خلابازوں کو روانہ کر دیا ہے۔اوپری حصے میں ایک کریو ڈریگن کیپسول کے ساتھ 2 حصوں والے فالکن 9 راکٹ پر مشتمل سپیس ایکس کی لانچ وہیکل نے اپنےعملے کے ساتھ فلوریڈا کے کیپ کاناویرل میں ناسا کی کینڈی اسپیس سنٹر سے مشرقی وقت کے مطابق صبح 3 بجکر 52 منٹ(دوپہر 12 بجکر 52 منٹ پاکستانی وقت)پر اڑان بھری۔
Load/Hide Comments


