لورلائی، ٹر یفک حا دثہ میں ایک شخص جاں بحق دوسرازخمی


لورالائی: رڑکن کے علاقے میں ٹر یفک حا دثہ 1شخص جاں بحق 1زخمی لیو یز ؎کے مطا بق ہفتہ کو لورالائی رڑ کن کے علا قے میں موٹر سائیکل اور ٹرک کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں موٹر سائیکل کے نتیجے میں بجار خان جاں بحق جبکہ عطاء محمد زخمی ہو گیا جن کو ابتدائی علاج کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا لیویز نے رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی
Load/Hide Comments