اٹلی میں حکومت مخالف مظاہرے پھوٹ پڑے

روم: اٹلی میں حکومت مخالف مظاہرے پھوٹ پڑے، مختلف شہروں میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔

خبر پڑھیں:امریکہ،سیاہ فام کی ہلاکت کا معاملہ، واشنگٹن اور نیو یارک میں کرفیو توڑ احتجاج
روم میں دائیں بازو کی حزب اختلاف کی جماعت نے ریلی نکالی، مظاہرین وزیر اعظم گوئسپ کونٹے کے مستعفی ہونے اور اطالوی لیرا کی بطور کرنسی بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

مظاہرے کے دوران شرکا نے سماجی فاصلے کی احتیاطی تدبیر کو نظر انداز کئے رکھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں