امریکا، 17برس بعد سزائے موت بحال،

واشنگٹن:امریکی اٹارنی جنرل نے فیڈرل بیورو آف پرزنز(وفاقی قیدی بیورو)کو 17 برس کے بعد سنگین جرائم میں ملوث مجرموں کی سزائے موت پر عملدرآمد کے لیے احکامات جاری کردیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ انصاف کے مطابق امریکی اٹارنی جنرل ولیم بار نے 2003 سے سزائے موت کے منتظر قیدیوں سے متعلق احکامات جاری کیے

اپنا تبصرہ بھیجیں