اسرائیل کا لبنان پر حملہ

بیت المقدس(صباح نیوز)اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ لبنان سے اسرائیل پر مارٹر گولے داغے جانے کے بعد جنوبی لبنان میں کچھ اہداف کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ جبکہ اسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن کے مطابق غزہ میں حماس کے رہنما یحییٰ سنوار، نزار عواد اللہ اور فتحی حماد کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں