اسرائیلی پولیس کی 30 اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی پولیس نے حماس سے لڑائی میں اپنے 30 اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔ اسرائیلی پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حماس سے پہلے دن کی لڑائی میں 30 اسرائیلی پولیس اہل کار مارے گئے۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے غزہ پر مکمل قبضہ کرنے کی دھمکی بھی دے دی ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے دھمکی دی ہے کہ غزہ پر مکمل قبضہ کریں گے اور اعلان کیا ہے کہ اگلے 12 گھنٹے میں غزہ انکلیو ختم کر دیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں