جنگ بندی کے چوتھے روز رہا کئے جانے والے یرغمالیوں کی فہرست موصول ہو گئی، اسرائیل
مقبوضہ بیت المقدس(صباح نیوز)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر نے حماس کی جانب سے عارضی جنگ بندی کے چوتھے روز رہا کئے جانے والے یرغمالیوں کے ناموں کی فہرست موصول ہونے کی تصدیق کی ہے۔ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا گیا کہ اس فہرست پر بات چیت جاری ہے جو رات گئے موصول ہوئی تھی اور اب اسرائیل میں اس کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
Load/Hide Comments


