قائد اعظم یونیورسٹی ایشیا کی بہترین جامعات میں شامل
اسلام آباد:قائداعظم یونیورسٹی تحقیق و تدریس میں عمدہ کارکردگی کے باعث حال ہی میں اعلان کردہ کیو۔ ایس (QS) رینکنگ میں ایشیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں 106 ویں نمبر پر جگہ بنانے میں کامیاب رہی۔ قائداعظم یونیورسٹی اپنی تدریسی ساکھ اور معیار میں اضافے کی بنا پر اپنے گذشتہ سال کی درجہ بندی سے پانچ درجے اوپر آگئی ہے۔
Load/Hide Comments


