غزنی: نماز جمعہ کے بعد ختم قرآن کی محفل میں دھماکا، 15 افراد جاں بحق
گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل میں نصب بم پھٹنے سے 15 افراد جاں بحق جب کہ 20زخمی ہوگئے
افغان وزارت داخلہ کےمطابق بم دھماکا غزنی کے ضلع گیلان میں ہوا جہاں ایک گھر میں نماز جمعہ کے بعد قرآن خوانی کی محفل جاری تھی۔
رپورٹس کے مطابق گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل میں نصب بم پھٹنے سے 15 افراد جاں بحق جب کہ 20زخمی ہوگئے۔
Load/Hide Comments


