کراچی: حکام کا کریمہ بلوچ کی لاش دینے سے انکارغائبانہ نماز جنازہ ادا

نماز جنازہ میں ماما قدیر، یوسف مستی خان اور محمد علی تالپور سمیت دیگر نے شرکت کی
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بلوچ رہنماء کریمہ بلوچ کی غائبانہ نماز جنازہ گل محمد لائن لیاری میں ادا کردی گئی۔ لوگوں کی کثیر تعداد نے جمع ہوکر نماز جنازہ ادا کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں