کیٹا گری: انتخاب کی خبر
کورونا،فیصل ایدھی کے ٹیسٹ مثبت آنے کےبعد عمران خان کو بھی ٹیسٹ کرانے کا مشورہ
اسلام آباد:کورونا،فیصل ایدھی کے ٹیسٹ مثبت آنےکے بعد عمران خان کو بھی ٹیسٹ کرانے کا مشورہ تفصیلات کے مطابق ایدھی فاؤنڈیشن کے چئیرمین فیصل ایدھی ..مزید پڑھیں
راشن کے حصول کے لیے مظاہرین کا کئی گھنٹے دھرنا ہوائی فائرنگ اور شیلنگ کے ردعمل میں لیویز پر پتھراؤ
ماشکیل:واشک میں لاک ڈاون سے متاثرین نے حکومت بلوچستان کی جانب سے امدادی راشن کے حصول کے لیے آج تیسرے روز شدید گرمی میں لیویز ..مزید پڑھیں
بلوچستان، لاک ڈاؤن میں 5مئی تک توسیع کردی گئی
کوئٹہ، محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے بلوچستان میں جاری لاک ڈاؤن میں 21اپریل سے 5مئی تک توسیع کردی گئی، واضح رہے کہ کورونا کے ..مزید پڑھیں
سعودی عرب:کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 10 ہزار اوراموات 100سے متجاوز
سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے سوموار کے روز گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا کے 1122 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے جس کے بعد ..مزید پڑھیں
امریکی خام تیل تاریخ کی بدترین سطح پر
لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ امریکی خام تیل تاریخ کی بدترین سطح پر امریکی خام تیل کی مارکیٹ ..مزید پڑھیں


