بسیمہ:کار الٹے سے دو افراد زخمی
بسیمہ:کار الٹے سے دو افراد زخمی ہسپتال منتقل اطلاعات کے مطابق بسیمہ کے علاقے کلی غلام رسول کے مقام پر خضدار سے پنجگور جانی والے تیز رفتاری کار الٹے گئی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے زخمیوں طبی امداد کیلئے سول ہسپتال بسیمہ منتقل کر دیا گیا ہے زخمیوں کا تعلق پنجگور سے بتائی جارہی ہے۔
Load/Hide Comments